حنا خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ حنا خان کی تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ حنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر بھی پوسٹ کی تھیں۔
حنا خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ کچھ تصایر میں مہرون جبکہ کچھ میں پرپل رنگ کا خوبصورت لباس پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
حنا خان نے کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے نئے لک کو لیکر چرچا میں ہیں۔ حنا خان اپنی اپ کمنگ انڈو-انگلش فلم ‘کنٹری آف دی بلائنڈ’ کے پوسٹر لانچ کے لیے کانز کے 75ویں ایڈیشن کے ریڈ کارپٹ پر چلیں۔
حنا خان کو ڈیزائنر رامی ال علی کے ڈیزائن کردہ گہرے سرخ اسٹریپ لیس گاؤن میں دیکھا گیا۔

Recent Posts

اگلے سال پی ایس ایل کے لیے پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں

(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی…

36 mins ago

ملک میں عوامی نمائندگی دکھائی نہیں دے رہی، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت…

53 mins ago

پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح،وزیر اعلیٰ مریم نواز میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری…

1 hour ago

آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی،…

1 hour ago

گندم بحران ورثے میں ملا،نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،احسن اقبال

شکر گڑھ (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے بیان…

2 hours ago

گندم سکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کو بھی بلالیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر…

2 hours ago