کراچی: لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کھارادر، لیاری، نیا آباد، کورنگی، اورنگی، ملیر اور لانڈھی میں طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
اس کے علاوہ سرجانی ٹاؤن، قائدآباد، قیوم آباد، کیماڑی، نیوکراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، بہادر آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور اسکیم 33 میں بھی طویل لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر 2 سے 3 گھنٹوں بعد 3 سے ساڑھے 3 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں بجلی کی سپلائی 30 جون کے شیڈول کے مطابق ہے،لوڈشیڈنگ میں اضافہ یا شیڈول میں تبدیلی نہیں کی گئی۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

2 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

2 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

2 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

2 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

2 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

3 hours ago