پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضا فے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ، پٹرولیم ڈویژن نے تجاویز وزارت خزانہ ارسال کردیں ۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ہیں ،
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں50پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 50پچاس ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے،پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے یہ تجاویز وزارت خزانہ کو موصول ہوئیں اور اب وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم عمران خان کوارسال کرے گی ،وزیراعظم کی جانب سے منظوری کے بعد وزارت خزانہ قیمتوں کا حتمی تعین کرے گی ۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 16اگست سے نافذ العمل ہوں گی۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

1 hour ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

1 hour ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

1 hour ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

3 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

3 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

3 hours ago