وفاقی حکومت کا سلیم بیگ کو دوبارہ چیئرمین پیمرا تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے سابق چیئرمین الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)سلیم بیگ کو دوبارہ ادارے کا سربراہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیاہے .
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سابق چیئرمین الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)سلیم بیگ کو دوبارہ ادارے کا سربراہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے .

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکولیشن کے ذریعے وفاقی کابینہ سے منظوری کی ہدایت کر دی ہے . سلیم بیگ کو گزشتہ حکومت نے 2018ء میں چیئرمین پیمرا تعینات کیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں