مجھ پر تشدد کیا گیا،میڈیکل کروایا ہی نہیں گیا، عدالت پیشی پر شہباز گل کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اداروں کیخلاف بیانات کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ،عدالت پیشی پر پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ مجھ پرتشددکیا گیا جسم پر نشان موجودہیں،فزیکل چیک اپ کیاگیا نہ ہی وکلاسےملنےدیاجارہاہے .

نجی ٹی وی "دنیا نیوز "کے مطابق شہباز گل کا کہنا تھا کہ مجھ سے پوچھاجاتاہےسابق وزیراعظم کیاکھاتےہیں؟،ساری رات مجھےجگایاجاتاہے،میں وفاقی کابینہ کاممبررہاہوں .

. .
Ad
متعلقہ خبریں