مجھ پر تشدد کیا گیا،میڈیکل کروایا ہی نہیں گیا، عدالت پیشی پر شہباز گل کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اداروں کیخلاف بیانات کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ،عدالت پیشی پر پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ مجھ پرتشددکیا گیا جسم پر نشان موجودہیں،فزیکل چیک اپ کیاگیا نہ ہی وکلاسےملنےدیاجارہاہے۔

نجی ٹی وی “دنیا نیوز “کے مطابق شہباز گل کا کہنا تھا کہ مجھ سے پوچھاجاتاہےسابق وزیراعظم کیاکھاتےہیں؟،ساری رات مجھےجگایاجاتاہے،میں وفاقی کابینہ کاممبررہاہوں ۔

Recent Posts

جنوبی افریقا نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے15 سکواڈ کا اعلان کردیا

کیپ ٹاﺅن (قدرت روزنامہ)جنوبی افریقا نے بھی جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے…

5 mins ago

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے…

11 mins ago

سشانت سنگھ کی موت کی فوری تحقیقات کیلئے بہن نے آن لائن مہم شروع کردی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ نے ایک آن…

15 mins ago

ماڈلنگ انڈسٹری میں جو کچھ کرنا تھا وہ کرلیا ہے، کترینہ کیف

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں نے محسوس کیا کہ…

15 mins ago

پنجاب حکومت کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی

پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی۔ذرائع…

26 mins ago

متھیرا نے سلمان خان کیساتھ تصویر نہ لینے کی وجہ بتا دی

کراچی (قدرت روزنامہ) ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بالی…

36 mins ago