پی آئی اے کا پاکستانی طلبا ء کیلئے پاکستان ‘چین کے درمیان پروازوں پرکرایوں میں رعایت کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے پاکستانی طلبا ء کیلئے پاکستان اور چین کے درمیان پروازوں پرکرایوں میں دس فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔
چین سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آنے والے طلبا فوری طور پر اس رعایت سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert