خبردار اپنے موٹر سائیکل اور گاڑیاں ابھی فل کروا لیں ۔۔۔!!! پٹرول بحران کے حوالے سے خبرکی تفصیلا ت جانیں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں 500سے زائد آئل ٹینکرز پھنسے ہونے کے باعث ملک میں پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔آئل ٹینکرزمالکان نے ملک میں تیل بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا پانچ سو سے زائد آئل ٹینکرز سندھ اور بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر پھنسے ہوئے ہیں دو روز میں نکالا نہیں گیا تو تیل کی ترسیل متاثرہوگی،

آل پاکستان آئل ٹینکرزاونرزایسوسی ایشن کے چیئرمین میرشمس شاہوانی نے کہا ہے سیلاب اور شدید بارشوں کے بعد اب تک سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے دیگر حصوں میں قومی شاہراہوں پر ہیوی ٹریفک کی روانی بند ہے،انھوں نے بتایا کہ دوردرازعلاقوں میں پانچ سوسے زائد آئل ٹینکرز دو ہفتوں سے پھنسے ہوئے ہیں، ڈرائیورز اورکلینرزخوراک کی کمی سمیت شدید مشکلات کا شکار ہیں،میرشمس شاہوانی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے اب تک امداد اورریسکیو کیلئے اقدامات نہیں کیے گئے۔

Recent Posts

’’اگر میرا انسٹاگرام ہیک ہو گیا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی ‘‘

لاہور (قدرت روزنامہ ) اداکارہ و میزبان متھیرا نے اعتراف کیا کہ انہیں انسٹاگرام پر…

10 mins ago

خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا

خیبر(قدرت روزنامہ) پولیس اور سکیورٹی اہل کاروں کی فائرنگ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک…

11 mins ago

بلوچستان: معلومات تک رسائی کاقانون استعمال کرنے والے بلیک میلر؟

مطیع اللہ مطیع بلوچستان میں معلومات تک رسائی کے قانون کی منظوری کو 3سال سے…

14 mins ago

’’پاکستان کی ٹیم بھارت میں کھیلنے کیلئے تیار ہے لیکن ۔۔‘‘ حکومت نے بھارت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا ہے کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے…

20 mins ago

وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کھاد کمپنی کی جانب…

21 mins ago

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کو عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی…

29 mins ago