صوبے میں محرم الحرام کا پہلا عشرہ امن و امان سے چل رہا ہے: انعام غنی

(قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں محرم الحرام کا پہلا عشرہ امن و امان سے چل رہا ہے . آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے اسلام پورہ کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے میڈیا سے گفتگو کی .

انعام غنی نے کہا کہ موجودہ امن و امان میں تمام مکاتب فکر کی کوششیں شامل حال ہیں . اُن کا مزید کہنا تھا کہ ان شاءاللّہ! محرم الحرام اور 12 ربیع الاول کے دوران بھی امن و امان برقرار رہے گا . . .

متعلقہ خبریں