پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا ،پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں کی لائن لگ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا ،پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں کی لائن لگ گئی ۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں شمولیتی تقریب کے دوران 200 بلدیاتی نمائندوں نے پاکستان تحریک انصاف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، ہری پور، جنوبی وزیرستان، ٹانک، تورغر، لکی مروت، بٹگرام اور مانسہرہ سے چیئرمین نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں کے صرف نام رہ جائیں گے، ملک اور صوبے میں تحریک انصاف کا مقابلہ ناممکن بن چکا ہے،پی ٹی آئی کی جڑیں گھر گھر تک پھیلی ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ہر مکتبہ فکر کا مکمل اعتماد حاصل ہے، امپورٹڈ کابینہ خیبرپختونخوا کو اپنا حق نہیں دے رہی، وفاقی حکومت سابقہ فاٹا کے ترقیاتی بجٹ پر خاموش ہے، ہم امپورٹڈ حکومت سے خیبرپختونخوا کا حق چھین کر لیں گے۔

Recent Posts

اگلے سال پی ایس ایل کے لیے پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں

(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی…

40 mins ago

ملک میں عوامی نمائندگی دکھائی نہیں دے رہی، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت…

56 mins ago

پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح،وزیر اعلیٰ مریم نواز میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری…

1 hour ago

آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی،…

1 hour ago

گندم بحران ورثے میں ملا،نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،احسن اقبال

شکر گڑھ (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے بیان…

2 hours ago

گندم سکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کو بھی بلالیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر…

2 hours ago