اشرف غنی کے بھائی نے امراللہ صالح کے بارے میں حیران کن دعویٰ کردیا

کابل (قدرت روزنامہ)افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے سابق نائب صدر امراللہ صالح کو سوشل میڈیا کا سیاستدان قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں حشمت غنی نے کہا کہ امراللہ صالح کے پاس لڑنے کیلئے دو بندے بھی نہیں ہیں، وہ کوئی سیاسی آدمی نہیں ہیں بلکہ صرف سوشل میڈیا پر سیاست کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنج شیر کے عمائدین بھی لڑنے کو ترجیح نہیں دے رہے۔خیال رہے کہ امراللہ صالح نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا تھا کہ اشرف غنی کے چلے جانے کے بعد آئین کے تحت وہ ملک کے نگران صدر ہیں۔ وہ اس وقت پنج شیر میں موجود ہیں اور مزاحمت کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

7 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

7 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

7 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

9 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

9 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

9 hours ago