کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں12 ربیع الاول کی تیاریوں کے سلسلے میں سروس بند کی گئی ہے۔
پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ موبائل سروس کی بندش وفاقی حکومت کی درخواست پر کی گئی ہے۔