آئیڈیاز 2022ء: پاک فضائیہ کے ‘NASTP’ سٹال بہترین قرار

کراچی (قدرت روزنامہ) بین الاقوامی دفاعی نمائش و سیمینار، آئیڈیاز 2022ء کا گیارھواں ایڈیشن کراچی ایکسپو سینٹر میں اختتام پذیر اختتام پذیر ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق آئیڈیاز 2022ء میں پاک فضائیہ کے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک پروجیکٹ اسٹال کو سب سے بہترین سٹال کے انعام سے نوازا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ کامیابی پاک فضائیہ کی ٹیم کی محنت اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے، پروجیکٹ NASTP نے آئیڈیاز کے چار روزہ شو کے دوران مہمانوں اور غیر ملکی معززین سے خوب داد وصول کی۔
اس حوالے سے ترجمان پاک فضائیہ نے مزید کہا کہ سربراہ پاک فضائیہ کے ازخود اقدامات کی بدولت NASTP منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ آئیڈیاز 2022 کے اس میگا ایونٹ نے پاک فضائیہ کے قومی سطح کے منصوبوں کو مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مہمانوں سے متعارف کروانے کا موقع فراہم کیا، نمائش نے غیر ملکی دو طرفہ دفاعی تعاون کی بھی حوصلہ افزائی کی۔

Recent Posts

’کٹ بھی اچھی، گانا بھی اچھا، لیکن ٹیم کا کیا کریں؟‘، ورلڈکپ کے لیے کٹ رونمائی پر شائقین کے دلچسپ تبصرے

لاہور (قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی…

7 mins ago

ایکس (ٹوئٹر) کو پورن سائٹ کہنے پر جان اچکزئی پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سابق صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو پورن سائٹ…

17 mins ago

’9 مئی والوں کی امریکی سفیر سے حلال ملاقاتیں‘، پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب…

27 mins ago

بالی ووڈ میں مرد اداکاروں کے مقابلے میں خواتین اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ ملتا ہے؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ لارا دتا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اب بھی…

38 mins ago

مبینہ مداخلت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو توہین عدالت کی کارروائی کرنا چاہیے تھی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل…

48 mins ago

صدر مملکت کا دورہ بلوچستان یہاں کی عوام سے دوستی کا مظہر ہے ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صدر مملکت کے اعزاز میں دئیے…

1 hour ago