شہبازشریف کا ہتک عزت کیس ، عمران خان کا حق دفاع ختم


لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہرجانہ کیس میں چیئرمین عمران خان کا حق دفاع ختم کردیا۔ سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کے عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی، عدالت کی جانب سے عمران خان کے وکلا کی جانب سے سوالات کے جوابات جمع نہ کرانے پر حق دفاع ختم کردیا گیا۔
عدالت نے ہتک عزت کیس میں عمران خان کے وکلا سے شہبازشریف کے سوالات پر جواب طلب کر رکھا تھا، ایڈیشنل سیشن جج محمد آصف نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت میں شہبازشریف کے وکیل سعد صبغت اللہ کی جانب سے دلائل پیش کئے گئے، عدالت نے مزید سماعت 29 نومبر تک ملتوی کر دی، وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کیخلاف دس ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کر رکھا ہے ۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

3 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

4 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

4 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

4 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

4 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

5 hours ago