لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سینئر رہنما چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ہمارے وزیراعظم ہیں، ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے وزیر دفاع پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان ہمارے وزیراعظم ہیں، وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، ان کا نام پرویز الٰہی ہے، خواجہ آصف نہیں۔انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف صاحب آپ اپنی فکر کریں، یہ نہ ہو آپ سیالکوٹ سے بھی جائو۔
لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…
کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…