اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سرپرائز اب بھی برقرار ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی سے 24 گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی ہے، گزشتہ روز کی ملاقات کی تفصیلات وزیر خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے شیئر کیں، جس کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج دوبارہ غیر رسمی ملاقات کی اور اسمبلی کی تحلیل اور انتخابات بارے اہم گفتگو کی گئی۔
لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…
لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…
کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…