سونے کی روز بروز بڑھتی قیمتیں گولڈ مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

کراچی (قدرت روزنامہ) غیر یقینی صورت حال،پریومیہ بھاؤ کا اجرا بندکر دیا گیا، آل پاکستان جیول اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صورت حال واضح ہونے تک سونے کے بھاؤ جاری نہیں کئے جائیں گے۔جنگ اخبارکی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیول اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدرحاجی ہارون رشید چاند نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی غیر یقینی صورت حال کے پیش نظر سونے کے بھاؤ کا اجرا بند کردیا ہے، جب تک سونے کے اصلی دام سامنے نہ آجائیں ہم بھاؤ جاری نہیں کریں گے۔حاجی ہارون رشید چاند نے کہا کہ ناجائز منافع خورعوام کا خیال کریں اور اپنا قبلہ درست کرلیں۔ سٹے بازی سے گریز کیا جائے۔ ملک میں سونے کی اتنی طلب نہیں جتنی دکھائی جارہی ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

4 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

4 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

4 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

4 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

4 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

5 hours ago