”گجرات کی رہائشی16سالہ لڑکی عمارہ جنس کی تبدیلی کے آپریشن کے دوران لڑکا بن گیا“
لالہ موسی (قدرت روزنامہ)گجرات کی رہائشی16سالہ لڑکی عمارہ جنس کی تبدیلی کے آپریشن کے دوران لڑکا بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور جنرل ہسپتال میں جنس تبدیلی کا کامیاب آپریشن جس میں گجرات کی رہائشی 16لڑکی جس کا نام عمارہ تھا وہ وہ لڑکا بن گئی جس کا بعد از نام عمار رکھا دیا گیا۔
16سالہ لڑکا کی جنس تبدیلی کا آپریشن معروف سرجن ڈاکٹر رومانہ کی سربراہی میں لاہور جنرل ہسپتال میں کیا گیا۔اس موقع پر عمارہ کے والدین نے جنس تبدیلی کے کامیاب آپریشن پر خوش تھے۔لڑکی سے لڑکا بنے والے عمار کی خوشی بھی دیدنی تھی اس کا کہنا تھا اب وہ آنے والی زندگی سے لڑکی کی بجائے لڑکا بن کر گزارے گا۔
