استنبول(قدرت روزنامہ)ترکیہ میں گزشتہ ماہ دو دہائیوں بعد مہنگائی میں تاریخی کمی واقع ہوئی ہے ، مہنگائی کی شرح 64.3ہوگئی ہے ۔یہ بات سرکاری اعدادوشمار میں سامنے آئی ہے ، جس کے بعد جون میں ہونے والے انتخابات میں صدر ایردوان کی کامیابی کی راہ ہموار ہوگئی ہے ، ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نئے سال پر ملک میں مہنگائی میں کمی کا وعدہ کیا تھا۔ترک محکمہ شماریات کے مطابق گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران مہنگائی میں 64.3فیصد اضافہ ہوا تھا جبکہ گزشتہ ماہ مہنگائی 84.4 فیصد پر پہنچ گئی تھی ۔ صدر ایردوان نے ٹی وی پر اپنے خطاب میں مثبت اعدادوشمار اور تیز تر بحالی کو سراہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں مزید کمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ہدف مہنگائی کو جڑ سے ختم کرنا ہے اور آئندہ برس ہمارے ایجنڈے میں یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔
جئے پور (قدرت روزنامہ) بھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹرانسپورٹرز کے نمائندہ وفد کی ملاقات۔ ٹرانسپورٹروں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نوجوان اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز بتا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جناح ٹاﺅن گرلز ہائی سکول کے امتحانی حال میں لڑکی پر تشدد کے واقعے…