لاہور(قدرت روزنامہ) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس باٹل چیلنج طرز پر ویڈیو بناتے لڑکے کوکک مار بیٹھیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، کک لگتے ہی آمنہ الیاس حیرانی سے لڑکے کو دیکھتی رہیں۔
ویڈیو شئیر کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کیپشن میں لکھا کہ”بلز آئی” یعنی ٹھیک نشانے پر۔۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ویڈیو بناتے ہوئے کوئی بشر زخمی نہیں ہوا ساتھ ہی آمنہ نے وارننگ دی کہ اس چیلنج کو گھر پر بالکل بھی پورا کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔
لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…
کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…