اریج فاطمہ کو پاکستان کی یاد ستانے لگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل اریج فاطمہ کو امریکا میں اپنے وطن پاکستان کی یاد ستانے لگی ہے . سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں مقیم اریج فاطمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا پر ایک اسٹوری شئیر کی ، جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کا ہاتھ تھاما ہوا ہے .

انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ پاکستان کو بہت یاد کررہی ہوں . واضح رہےکہ اریج فاطمہ نے 2017 میں عزیر علی نامی ایک ڈاکٹر سے شادی کی تھی اور اس وقت وہ اپنے شوہر کے ساتھ امریکی ریاست میچیگن میں مقیم ہیں، وہ اکثر و بیشتر اپنے پراجیکٹس کی شوٹنگ کے لیے پاکستان آتی رہتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں