تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ۔۔۔!!! حکومت نے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی۔میاں افتخار، امیرحیدرہوتی، ایمل ولی خان سے مجموعی طور 12 سکیورٹی اہلکار واپس لے لیے گئے ہیں۔ آفتاب شیرپاؤ سے ایک، امیر مقام سے 3 پولیس
اہلکار واپس لئے گئے۔نوابزادہ امیرخان، ڈاکٹرنعیم، ڈاکٹرافتخار سے بھی پولیس اہلکار واپس لیے گئے، ایم این اے انورتاج، سینیٹر ایوب آفریدی سے 4سکیورٹی اہلکار واپس لیے گئے۔ ڈی جی نیب خیبرپختونخوا ناصر فاروق اعوان سے 7 اہلکار واپس لئے گئے۔

Recent Posts

ارشدشریف قتل کیس؛ حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینئر صحافی حامد میر نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے…

4 mins ago

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی…

15 mins ago

تحریک انصاف شوق سے فوجی قیادت سے مذاکرات کرے، سعد رفیق، گورنر راج کا اشارہ

علی امین نے وفاق پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو پھر گورنر راج کا…

26 mins ago

کنگال خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیاں، ایک اور سمری سامنے آگئی

پشاور(قدرت روزنامہ)خزانہ خالی ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک اور سمری…

37 mins ago

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں زیر سماعت کیسز میں اہم پیش رفت…

55 mins ago

شروتی ہاسن اور ان کے ’بوائے فرینڈ‘ نے راہیں جدا کرلیں

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور انکے طویل عرصے تک بوائے فرینڈ رہنے…

59 mins ago