کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے آواران میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق آواران کے قریب قومی شاہراہ پر منزل کی جانب رواں دواں گاڑی سیلابی ریلے کا شکار ہو گئی، خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔
امدادی کارکنوں نے خواتین اور بچوں سمیت 8 لاشیں نکال لیں جبکہ ایک لاپتہ شخص کی تلاش جاری ہے۔
لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…
کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…