وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹیلیفونک رابطہ
(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ٹیلیفونک رابطہ ، دونوں میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اورخطے کے مجموعی حالات پر گفتگوہوئی۔ وزیراعظم نے افغانستان کے پر امن اور استحکام کیلئے سیاسی حل پر زور دیا، عمران خان نے افغانستان میں عالمی برادری کے کردار ادا کرنے پر بات کی۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب: ہائی رسک اضلاع میں پابندیوں پر سختی سے عملدرآمدکرانے کا فیصلہ
