فلم آر آر آر کس زبان میں ہے؟ پریانکا لاعلم نکلیں، سوشل میڈیا پر ٹرولنگ


ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت چھوڑنے کے اپنے بیان کو لے کر خبروں میں رہنے والی پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنا مذاق بنوالیا۔ سابقہ مس ورلڈ فلم آر آر آر کی زبان سے متعلق لا علم نکلیں جس پر انہیں سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جارہا ہے۔
ایک پوڈ کاسٹ کے دوران پرنکا چوپڑا نے فلم آر آر آر کو تامل فلم قرار دے دیا جس پر پوڈ کاسٹ میزبان نے ان کی درستی کروانے کی کوشش کی اور کہا یہ بالی ووڈ فلم ہے۔ واضح رہے کہ فلم آر آر آر تامل فلم ہے نہ ہی بالی ووڈ فلم ہے بلکہ یہ تیلگو فلم ہے۔
پریانکا کی اس غلطی پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کی بھارتی فلموں سے متعلق معلومات پر مایوسی کا اظہار کیا۔ ایک صارف نے لکھا کہ آج پریانکا نے اپنی عزت گنوادی ہے، ایک نے لکھا کہ انہیں پوڈ کاسٹ سے قبل تھوڑی ریسرچ کر لینی چاہیے تھی یا پھر کچھ نہیں تو اسے صرف بھارتی فلم ہی کہہ دینا چاہیے تھا یہ آج کل جنوب بمقابلہ شمال بہت چل رہا ہے۔

Recent Posts

گندم بحران ورثے میں ملا،نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،احسن اقبال

شکر گڑھ (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے بیان…

8 mins ago

گندم سکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کو بھی بلالیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر…

14 mins ago

پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، قوم کو مایوس نہیں کریں گے، عماد وسیم کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ…

16 mins ago

فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنر کے پی حلف اٹھالیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے…

20 mins ago

ہم چاہتے ہیں خیبرپختونخوا ترقی کرے،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں…

23 mins ago

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

3 hours ago