سعودی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئیں

(قدرت روزنامہ)سعودی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود ریاض میں انتقال کرگئیں . غیرملکی میڈیا کی ایک رپو رٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کا انتقا ل ہو گیا .

ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل پیر کے روز بعد از نماز عصر ریاض کی جامع مسجد ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی . . .

متعلقہ خبریں