کس پاکستانی اداکارہ نے متاثر کیا، ثانیہ مرزا نے تعریفی پوسٹ میں بتادیا


حیدرآباد دکن(قدرت روزنامہ) بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اداکارہ نادیہ جمیل کو متاثر کن شخصیت قرار دیا۔مشہوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اداکارہ نادیہ جمیل کے لیے تعریفی پیغام پوسٹ کیا۔
ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ آپ کی شخصیت حقیقت میں متاثر کن ہے۔ میں آپ کو فالو کرتی ہوں اور آُپ جو بھی کچھ کرتی ہیں اسے دیکھتی ہوں۔ آپ بہت زبردست ہیں۔ ثانیہ مرزا کی تعریفی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ نادیہ جمیل بچوں کے حقوق سے متعلق سرگرم ہیں اور بچوں کی مدد اور بحالی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بچوں کے جنسی استحصال اور اس سے متعلق ذاتی تجربات ،صدمے اور اپنی جدوجہد کے بارے میں ایک طویل پوسٹ شیئر کی تھی۔ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا تھا کہ بچپن میں انہیں گھریلو ملازمین کے ہاتھوں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Recent Posts

مغربی طرز کا لباس پہنے اداکارہ سونیا حسین کی بولڈ ویڈیو وائرل، مداح برس پڑے

کراچی(قدرت روزنامہ) اور اب ماڈل و اداکارہ سونیا حسین جدید طرز کا لباس پہننے پر…

1 hour ago

پڑوسی ملک میں تپتی ریت پر پاپڑ فرائی، ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھ کر یقین کرنا مشکل

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) جھلسا دینے والی اس گرمی میں بھارت سے ایک ایسی ویڈیو سامنے…

1 hour ago

رواں سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ جانیے

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین…

2 hours ago

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ، لیکن اس کے لیے رقم کہاں سے آئے گی؟ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ تاپی (ترکمانستان،…

2 hours ago

عوام کیلئے خوشخبری،پنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں روٹی کی قیمت مزید…

2 hours ago

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مراد سعید کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی…

2 hours ago