اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 214 روپے بڑھ کر 97 ہزار 94 روپے ہے . صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 773 ڈالر فی اونس ہے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے .
متعلقہ خبریں