پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں ،آئی جی پنجاب


لاہور (قدرت روزنامہ)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ صدارت انتخابات کے دوران سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس کی نشاندہی کی گئی۔
ڈاکٹر عثمان انور نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، سکیورٹی وجوہات کی بنا پر سیاستدانوں کے نام نہیں بتا سکتا۔
اُنہوں نے کہا کہ پنجاب میں انتخابات کے لیے ایک لاکھ 20 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، 92 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی قلت کا سامنا ہے تاہم پنجاب میں انتخابات کے لیے حالات سازگار ہیں۔

Recent Posts

اگر آپ بھی خربوزے کے قیمتی بیج پھینک دیتی ہیں تو جانیں انھیں صاف کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آج کل خربوزے اور سردا گرما وغیرہ کا موسم ہے. چلچلاتی دھوپ اور…

3 mins ago

کرینہ میں نخرہ نہیں، بہت سادہ ہیں، کرن ملک کون کون سی بھارتی اداکاراؤں سے مل چکی ہیں؟

کراچی(قدرت روزنامہ)“ہر کوئی مجھے بار بار یہی کہتا ہے کہ میری شکل انوشکا شرما سے…

17 mins ago

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کو بنت حوا اچیومنٹ ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی پہلی تھری اسٹار خاتون جنرل لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نگار جوہر کو تیسرے…

30 mins ago

حبس بڑھ جاتا ہے اور نمی ہوتی ہے،ائیر کولر کی نمی ختم کر کے ٹھنڈی ہوا کیسے حاصل کریں؟جانئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اب ہر کوئی اے سی تو خرید نہیں سکتا۔ زیادہ تر لوگ ائیر…

43 mins ago

صوبائی حکومت اور ادویات کمپنی کا تنازعہ، چمن کے سول ہسپتال میں مریض رل گئے

چمن (قدرت روزنامہ ) صوبائی حکومت اور ادویات کمپنی کے تنازعہ نے چمن کے غریب…

54 mins ago

راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی 5 لاکھ ڈالرکی لاٹری نکل آئی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ )امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور رسل گومز کی…

1 hour ago