بلوچستان کےکتنے قومی اور صوبائی حلقوں کے نتائج مکمل، صوبائی الیکشن کمشنر نے بتا دیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام قومی اور صوبائی حلقوں کے نتائج مکمل ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ دور دراز علاقے اور امن و امان کی صورت نتائج میں تاخیر کا سب بنی۔ صوبے کے 16 قومی اور 51 صوبائی حلقوں کے غیر حتمی نتائج مکمل ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب سندھ اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج کا اعلان جاری کر دیا گیا جبکہ ایک کا نتیجہ روک دیاگیا ہے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ملاقات ،میڈیا سے کیا کہا ؟ جانیے

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی تعمیر کردہ جناح گیلری کا…

6 hours ago

لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا…

6 hours ago

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3پٹیشنز دائر کرنے کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3 پٹیشنز دائر کرنے کا…

6 hours ago

170 والا سکور اب نہیں چلتا، یونس خان نے قومی ٹیم کو سب سے اہم مشورہ دے دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان یونس خان کا…

7 hours ago

مری میں مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر…

7 hours ago

آج رات سے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں…

7 hours ago