اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں اسحاق ڈار اور شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف کے ساتھ حمزہ شہباز بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر نواز شریف نے حکومت کے مدت پوری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام بڑا مسئلہ نہیں حکومت معاشی حالات کو بہتر کرے گی معاشی حالات سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں معیشت ٹھیک ہوگی تو سب ٹھیک ہوگا۔
نواز شریف نے مزید کہا کہ خواہش ہے ہر وزیر اعظم، ہر اسمبلی اور ہر سینیٹ اپنی مدت پوری کرے۔
لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی تعمیر کردہ جناح گیلری کا…
لاہور(قدرت روزنامہ)آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3 پٹیشنز دائر کرنے کا…
کراچی(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان یونس خان کا…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں…