بادل ایک بار پھر برس پڑے۔۔کراچی میں شدید بارش۔۔ملک میں کہاں کہاں بارش ہورہی ہے؟بڑی خبر
کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد کے کئی علاقوں میں بادلوں برس پڑے،بارش سے موسم خوشگوار ہوگیاہے ۔۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز کراچی کےکئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیاہے۔۔
بعض علاقوں میں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی۔۔ جس کے بعد شہرقائد کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ دن مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔۔
