چئیرمین سینیٹ کو عہدے سے ہٹانے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر


لاہور(قدرت روزنامہ) چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست مقامی شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کے ذریعے دائر کی جس میں صادق سنجرانی اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔
درخواست میں موقف اپنایا کہ صادق سنجرانی نے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑا اور کامیابی کے بعد الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
درخواست گزار کے مطابق صادق سنجرانی بیک وقت دو سیٹیں نہیں رکھ سکتے اور غیر قانونی طور پر چیئرمین سینیٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن صادق سنجرانی کی بطور سینیٹر نشست خالی قرار دینے کا حکم دے اور لاہور ہائیکورٹ صادق سنجرانی کو بطور چیئرمین سینیٹ کام کرنے سے بھی روکے۔

Recent Posts

مغربی طرز کا لباس پہنے اداکارہ سونیا حسین کی بولڈ ویڈیو وائرل، مداح برس پڑے

کراچی(قدرت روزنامہ) اور اب ماڈل و اداکارہ سونیا حسین جدید طرز کا لباس پہننے پر…

1 hour ago

پڑوسی ملک میں تپتی ریت پر پاپڑ فرائی، ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھ کر یقین کرنا مشکل

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) جھلسا دینے والی اس گرمی میں بھارت سے ایک ایسی ویڈیو سامنے…

2 hours ago

رواں سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ جانیے

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین…

2 hours ago

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ، لیکن اس کے لیے رقم کہاں سے آئے گی؟ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ تاپی (ترکمانستان،…

2 hours ago

عوام کیلئے خوشخبری،پنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں روٹی کی قیمت مزید…

2 hours ago

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مراد سعید کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی…

2 hours ago