مکہ مکرمہ؛ گاڑی مسجد کے باہرافطار دسترخوان پرچڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر افطاری کے دستر خوان پر چڑھ گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق حادثہ مغرب کی اذان سے کچھ دیر قبل مکہ مکرمہ کے ایک علاقے کی مسجد کے باہر پیش آیا۔ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا۔…

5 mins ago

حکومت آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت…

9 mins ago

بھارت میں 600 سال قدیم درگاہ کی بےحرمتی؛ قبریں مسمار کرکے مورتیاں رکھ دیں

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں ہندوتوا کے غنڈوں نے احمد آباد میں ایک تاریخی درگاہ…

22 mins ago

آمنہ الیاس کا نازیبا فوٹوشوٹ تنقید کی زد میں آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کو سفید پھولوں کے ساتھ کیا گیا…

23 mins ago

مفت طبی سہولیات؛ پنجاب میں کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح…

31 mins ago

ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر تنقید، سوناکشی سنہا کا ردعمل سامنے آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر…

40 mins ago