محمد عامر کس سیریز سے قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے؟


لاہور (قدرت روزنامہ)لیف آر م فاسٹ بولر محمد عامر کس سیریز کےلیے قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی اور کہا کہ وہ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کےلیے دستیاب ہوں گے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں محمد عامر نے کہا کہ ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے تیار ہیں، زندگی کبھی کبھی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کاموقع دیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ہے،بورڈ نے عزت دی اور بتایا پاکستان کےلیے اب بھی کھیل سکتے ہیں۔ محمد عامر نیوزی لینڈ، آئرلینڈ، انگلینڈ اور پھر ٹی20 ورلڈ کپ کےلیے قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ اس سے قبل وہ فٹنس کیمپ بھی جوائن کریں گے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ملاقات ،میڈیا سے کیا کہا ؟ جانیے

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی تعمیر کردہ جناح گیلری کا…

1 hour ago

لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا…

1 hour ago

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3پٹیشنز دائر کرنے کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3 پٹیشنز دائر کرنے کا…

1 hour ago

170 والا سکور اب نہیں چلتا، یونس خان نے قومی ٹیم کو سب سے اہم مشورہ دے دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان یونس خان کا…

3 hours ago

مری میں مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر…

3 hours ago

آج رات سے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں…

3 hours ago