گلوکارہ شکیرا نے ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی

نیویارک (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ موسیقی کی دنیا میں ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔

شکیرا اس وقت اپنی نئی البم کی ریلیز کی پروموشن میں مصروف ہیں، اس البم کو سابق ہسپانوی فٹبالر جیرارڈ پک سے علیحدہ کے بعد ان کی موسیقی کی دنیا میں واپسی قرار دیا جارہا ہے۔ اپنی البم ’لاس موئریس یانو لوران‘ کی پروموشن کے موقع پر نامور گلوکارہ سے دلچسپ سوال کیا گیا۔

میڈیا سے بات چیت میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ کس گلوکارہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں، تو شکیرا نے جواب دیا کہ وہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔

ان کے انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے کہا کہ یہ شراکت داری کامیاب ہوگی۔ ایک نے کہا کہ یہ شراکت تمام چارٹس پر غالب آجائے گی۔

Recent Posts

ایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، وفاقی وزرا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزرا خواجہ آصف اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی…

5 mins ago

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی طلاق کی پیشگوئیاں ہونے لگیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) شادی کے کچھ ہی عرصے بعد اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا…

7 mins ago

حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے…

16 mins ago

پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤکا متحمل نہیں ہوسکتا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

39 mins ago

سانحہ 9مئی کے ملزمان کو ابتک سزائیں نہ ہونا ہمارے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی…

42 mins ago

پڑوسی ملک سے ایکسپورٹ کھلتے ہی پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آ گریں

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے…

45 mins ago