بھارت؛ موبائل چارجر میں شارٹ سرکٹ سے 4 بچے جھلس کر ہلاک


نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست اترپردیش میں موبائل فون چارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 بچے جھلس کر ہلاک اور بچوں کو بچانے کی کوشش میں والدین زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا۔ اس گھر سے 4 بچوں اور ان کے والدین کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔
ڈاکٹرز نے آتشزدگی میں بری طرح جھلس کر زخمی ہونے والے چاروں کم سن بچوں کی موت تصدیق کردی۔ بچوں کی والدہ کی حالت تشویشناک ہے جب کہ والد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
والد نے بتایا کہ موبائل فون چارجنگ پر لگا تھا اور شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی۔ موبائل پھٹ گیا اور آگ پورے کمرے میں پھیل گئی جس کی لپیٹ میں بچے آگئے۔

Recent Posts

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43…

2 mins ago

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے پریشان کن خبر، فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا

  اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت کے رہائشیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ…

6 mins ago

ہیرا منڈی میں” ملکہ جان “کا کردار ادا کرنیوالی منیشا کوئرالا نے عریاں مناظر پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ) کمزور کہانی، بیکار مناظر اور خراب زبان کی وجہ سے تنقید کی…

18 mins ago

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی سے ریلیکس ہو گئے: مشعال یوسف زئی

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی مشیر برائے سماجی بہبود مشعال یوسف زئی کا…

45 mins ago

اننیا پانڈے سے بریک اپ کے بعد آدیتیا رائے کپور کی نئی گرل فرینڈ منظر عام پر آگئیں

  ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکار آدیتیا رائے کپور اور اداکارہ اننیا پانڈے کے…

48 mins ago

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔ سولر پینل ڈیلرز…

54 mins ago