کرشمہ کپور اور کرینہ کپور کی بھی الیکشن لڑنے کی تیاریاں ؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ بھارت کی لوک سبھا کے آئندہ ماہ ہونے والے الیکشن میں کرینہ اور کرشمہ کپور بھی حصہ لیں گی۔

کپور فیملی کی اداکار بہنوں اداکارہ کرشمہ اور کرینہ کپور نے چیف منسٹر ایکناتھ شندے سے ان کے گھر پر ملاقات کی، قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ ممبئی کی لوک سبھا سیٹ پر کپور سسٹرز میں سے ایک بہن کو لوک سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔کرشمہ کپور اور کرینہ کپور کی شو سینا میں شمولیت کی اطلاعار کئی ؟ذرائع سے آ رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اگر انہیں نے خود الیکشن نہ بھی لڑا تو وہ لوک سبھا الیکشن میں شِو سینا کی انتخابی مہم کی لیڈنگ پرسنیلیٹیز ہوں گی۔ اس ضمن میں شو سینا کی جانب سے ابھی کوئ رسمی اعلان نہین ہوا تاہم کپور سسٹرز کی وزیر اعلیٰ ایک ناتھ سندے کے ساتھ ملاقات کو ممبئی اور انڈیا کے میڈیا مین بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ملاقات ،میڈیا سے کیا کہا ؟ جانیے

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی تعمیر کردہ جناح گیلری کا…

3 hours ago

لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا…

3 hours ago

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3پٹیشنز دائر کرنے کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 3 پٹیشنز دائر کرنے کا…

3 hours ago

170 والا سکور اب نہیں چلتا، یونس خان نے قومی ٹیم کو سب سے اہم مشورہ دے دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان یونس خان کا…

4 hours ago

مری میں مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر…

4 hours ago

آج رات سے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں…

4 hours ago