وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 4 مشیر مقرر کردئیے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 4 مشیروں مقرر کردئیے ‘ پیپلز پارٹی کے علی حسن زہری اور بابا غلام رسول عمرانی وزیر اعلیٰ کے مشیر ہونگے .

مسلم لیگ ن کی ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور نسیم الرحمٰن بھی وزیر اعلیٰ کے مشیر ہونگے .

مشیروں کا عہدہ صوبائی وزیر کے برابر ہوگا ‘ نوٹیفکیشن جاری كر دىا .

. .

متعلقہ خبریں