نجکاری کمیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی آئی اے سی ایل کی قانونی علیحدگی اور تنظیم نو کی منظوری دی . نجکاری کمیشن نے اپنے اعلامیہ میں بتایا ایس ای سی پی میں سکیم آف ارینجمنٹ دائر کی گئی . حصص یافتگان اور قرض دہندگان کی طرف سے سکیم کا منظور ہونا ضروری تھا . تنظیم نو کا بلیو پرنٹ پی آئی اے سی ایل کے شیئر ہولڈرز کو پیش کیا گیا جو انھوں نے 99.97 فیصد ووٹوں کے ساتھ منظور کرلیا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی تنظیم نو میں سنگ میل حاصل کر لیا .
حصص یافتگان اور قرض دہندگان نے ایس ای سی پی میں دائر انتظامات کی اسکیم کی منظوری دے دی .
متعلقہ خبریں