سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی تجاوزات کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج تجاوزات کیس کی سماعت ہوگی . عدالت نے کیس میں متعلقہ حکام سے شہر میں رفاہی پلاٹوں اور دیگر علاقوں سے تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب کر رکھی ہے .

دوسری جانب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر کرنے کے لیے ہفتہ وار انسداد تجاوزات آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے . آپریشن کا آغاز صدر، لائٹ ہاؤس، ایم اے جناح روڈ اور بولٹن مارکیٹ سے ہوگا . آئی آئی چند ریگر روڈ، نمائش، ایمپریس مارکیٹ اور کھارادر میں بھی آپریشن ہوگا، سڑکوں سے کیبن، ٹھیلے، پتھارے اور دکانوں کے باہر سامان ہٹایا جائے گا . . .

متعلقہ خبریں