گول روٹی بنانے والی خانہ بدوش لڑکی ’’آمنہ ریاض‘‘دنیا بھر میں مشہور ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) گول روٹی بنانے والی خانہ بدوش لڑکی ’’آمنہ ریاض‘‘دنیا بھر میں مشہور ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق دیہاتی لڑکی کا مسکرانے کا انداز دنیا بھر میں مشہور ہونے لگا ۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق لڑکی سے متعلق اس لڑکی کا نام آمنہ ریاض ہے اور اس کا عمر صرف 15سال ہے ۔ آمنہ کا تعلق ایک خانہ بدوش خاندان ہے جو کراچی کے مضافات رہائش پذیر ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس کی ویڈیو ایک لڑکے نے سوشل میڈیا ڈالی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں وائرل ہو گئی تھی جس کے بعد

بڑی تعداد میں صحافیوں نے امینہ کے گھر کا رخ کیا لیکن آمنہ اور اس کے والدین نے اسے کیمرے کے سامنے بات کرنے سے صاف منع کر دیا ۔آمنہ نامی لڑکی کی سادگی، معصومیت، دلکش مسکراہٹ اور ہاتھ میں پکڑی گول روٹی کی تصاویر و ویڈیوز نے تہلکہ مچایا ہوا ہے۔مذکورہ لڑکی کے نام سے انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ ہے جس کے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد فالوورز ہوچکے ہیں جبکہ اس اکاؤنٹ پرمتعدد ویڈیو شیئر کی جا چکی ہیں ۔

Recent Posts

انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…

3 mins ago

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

23 mins ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…

32 mins ago

کسی نمبر پر بھی بھیجیں کھیلنے کے لیےتیار رہتا ہوں، اعظم خان

لاہور ( قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ کسی نمبر پر…

2 hours ago

حکومت اداروں میں مداخلت کرکے سیاسی مقاصد کو پروان چڑھانا چاہتی ہے

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کاکہنا ہے کہ حکومت اداروں میں مداخلت…

2 hours ago

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ…

2 hours ago