صدر آصف زرداری سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے ملاقات کی ۔ منگل کو صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے ملاقات کی ملاقات میں ملک بالخصوص بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ بھی موجود تھے۔