انٹربینک میں ڈالر کی قدر 38 پیسے کم ہوگئی

(قدرت روزنامہ)ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 38 پیسے کم ہوئی ہے۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 12 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 159 روپے 60 پیسے ہے۔

WhatsApp
Get Alert