ڈالر کی قیمت میں روپےکے مقابلے میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میںایک بار پھر اضافہ
ہو گیا ہے۔ ڈالر روپےکےمقابلے میں 17پیسے مہنگا ہوکر 159روپے 30پیسے کا ہو گیا ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپےکےمقابلے میں اضافہ ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 159 روپے 70 پیسےہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے ڈالر کی قیمت روپے کےمقابلے میں مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اورڈالر 152روپے کی سطح پر گرنے کے بعد دوبارہ واپس آنے لگا ہے۔

WhatsApp
Get Alert