کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری سے بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی رہنما سینیٹر سعید ہاشمی، میر عبدالقدوس بزنجو،سردار عبدالرحمن کھیتران،حاجی محمد خان لہڑی نے ملاقات کی اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان افیئرز کے کوآرڈینیٹر جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ بھی موجود ہیں ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔بی اے پی کے وفد نے آئندہ حکومت سازی میں سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری سے تعاون کی درخواست کی۔اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے موقف اختیارکیاکہ پارٹی قیادت کی ہدایات کے مطابق حکومت گرانے اور آئندہ حکومت سازی میں آپ لوگوں کے ساتھ ہوں۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…
سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…