عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ پیلے رنگ کا غرارہ پہنی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس پہنی تھیں اور اس ہی کے ساتھ عائزہ نے جو روایتی جیولری پہنی تھی وہ انکی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے کہ عائزہ خان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہی ہیں۔