پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، عمران خان نے پاکستانیوں کو کس مد میں 200ارب دینے کا فیصلہ کرلیا ؟ جانیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، عمران خان نے پاکستانیوں کو کس مد میں 200ارب دینے کا فیصلہ کرلیا ؟ جانیں ۔۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان عوام کے لئے اپنا گھر اپنا خواب ممکن بنارہے ہیں، تاریخ میں پہلی بار کم آمدن گھروں کیلئے 200 ارب روپے سے زائد قرض کی درخواستیں موصول ہوئیں۔ وزیر مملکت نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اب تک78ارب روپےکے قرض منظور جبکہ 18 ارب روپے کے قرض فراہم کیے جاچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور مرکزی بینک نے بینکوں کو قرض منظوری کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ فرخ حبیب نے کہا کہ‏کم لاگت والے گھروں کے قرضے کے لئے 57 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں جس میں سے 23 ہزار درخواستیں قرضوں کے لئے منظور ہوچکی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بقیہ درخواستوں کی منظوری کا عمل جاری ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ کم آمدن والے افراد کی جانب سے گھروں کے لئے قرض درخواستوں میں روزانہ کی بنیادوں پر اضافہ ہورہا ہے۔

Recent Posts

ملک میں عوامی نمائندگی دکھائی نہیں دے رہی، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت…

14 mins ago

پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح،وزیر اعلیٰ مریم نواز میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری…

37 mins ago

آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی،…

42 mins ago

گندم بحران ورثے میں ملا،نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،احسن اقبال

شکر گڑھ (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے بیان…

54 mins ago

گندم سکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کو بھی بلالیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر…

60 mins ago

پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، قوم کو مایوس نہیں کریں گے، عماد وسیم کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ…

1 hour ago