سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سونا 450روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9ہزار 350روپے ہوگئی ہے۔
جبکہ 10گرام سونے کی قدر 386روپے بڑھ کر 93ہزار 750روپے ہوگئی ہے۔ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار825 ڈالر فی اونس ہے۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

2 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

2 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

2 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

3 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

4 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

4 hours ago