سوناپھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کوپریشان کردینےوالی خبرآگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے .

10 گرام سونے کی قدر 300 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 50 روپے ہے . صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہوکر 1820 ڈالر فی اونس ہے . . .

متعلقہ خبریں